Advertisement
Advertisement
Advertisement

’غدر 2‘ کے ریلیز کے پہلے ہی دن کروڑوں کا ریکارڈ بزنز کرنے کا امکان

Now Reading:

’غدر 2‘ کے ریلیز کے پہلے ہی دن کروڑوں کا ریکارڈ بزنز کرنے کا امکان

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل اپنی نئی فلم ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں۔ 

فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ رواں ہفتے کے آغاز میں ہوئی تھی اور اب تازہ اطلاعات کے مطابق صرف پہلے دن کیلئے پورے ملک میں اب تک 45 ہزار سے زائد ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ’غدر2‘ کے اوپننگ ڈے کیلئے ٹکٹوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرجائے گی جبکہ مجموعی طور پر یہ تعداد دو لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کو اتنی مقبولیت حاصل ہوئی تھی اور اگر سنی دیول کی ایکشن فلم کی ٹکٹوں کی فروخت کا یہ سلسلہ اسی طرح برقرار رہا تو وہ پہلے دن میں 30 کروڑ کا بزنس کرکے ریکارڈ بھی قائم کرسکتی ہے۔

’غدر2‘ میں سنی دیول، امیشا پٹیل اور اتکرش شرما نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں اور اسے انڈین باکس آفس میں 11 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر