ابراہیم علی خان کی ڈیبیو فلم ’سرزمین‘ میں کاجول بھی شامل
فلمساز کرن جوہر نے کاجول کو ابراہیم علی خان کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم سرزمین میں کا سٹ کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی خان انڈسٹری کے نوجوان اسٹار کڈز میں تیزی سے تازہ ترین سنسنی بن کر ابھر رہے ہیں۔
ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں اپنے باضابطہ ڈیبیو سے قبل ہی فینز میں شہرت رکھتے ہیں اور ان کی فین فالوونگ بھی کافی زیادہ ہے۔
تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ ابراہیم علی خان فلمساز کرن جوہر کی فلم سرزمین میں جلوہ گر ہوکر بالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ، جس میں ایک اہم کردار کے لئے نامور اداکارہ کاجول کو بھی کاسٹ کر لیا گیا ہے، اس فلم کی ہدایتکاری معروف اداکار بومن ایرانی کے بیٹے کیوز ایرانی کریں گے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
