Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ڈان 3 ‘ میں شاہ رخ خان کی جگہ نیا ڈان کون؟ تعارفی ویڈیو ریلیز

Now Reading:

’ڈان 3 ‘ میں شاہ رخ خان کی جگہ نیا ڈان کون؟ تعارفی ویڈیو ریلیز

’ڈان 3 ‘ میں شاہ رخ خان کی جگہ نیا ڈان کون؟ تعارفی ویڈیو ریلیز

اداکار و ہدایتکار فرحان اختر نے باضابطہ طور پر ڈان تھری کے نئے ڈان کا تعارفی کلپ جاری کر دیا ۔

ڈان تھری کے تازہ ٹیزر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر سنگھ نے شاہ رخ خان کی جگہ نئے ڈان کے طور پر لے لی ہے۔

ڈان کی تصدیق ہو گئی ہے! رنویر سنگھ  ہٹ فرنچائز کی تیسری فلم میں نئے ڈان ہوں گے، جس کے ہدایت کار فرحان اختر ہیں۔

 

  انہوں نے اس سے قبل  انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ’3‘ کا لوگو دیکھا جا سکتا ہے۔اس کے ساتھ فرنچائز کا تھیم میوزک بھی پس منظر میں بج رہا ہے، ویڈیو کی ٹیگ لائن ہے، “ایک نیا دور شروع ہوتا ہے۔”

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Farhan Akhtar (@faroutakhtar)

Advertisement

، بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے بعد یہ کردار ادا کرنے والے تیسری نسل کے اسٹار ڈان بن جائیں گے۔

شاہ رخ خان چونکہ  بڑی کمرشل اسپیس فلموں میں مصروف ہیں، اس لیے انہوں نے ڈان  پروجیکٹ چھوڑ دیا۔ اب فرحان اختر اسے رنویر سنگھ کے ساتھ دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔

 ڈان کی ٹیم رنویر سنگھ کو اس نوجوان نسل کے سامنے نئے ڈان کے طور پر متعارف کرانے کے لیے بہت پرجوش ہے۔

Advertisement

ڈان 3 مبینہ طور پر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ بیجو باورا کے بعد شروع ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر