وائرل ویڈیو؛ جنوبی کوریا کا یہ بوائے بینڈ بھی شاہ رخ خان کا مداح نکلا
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والا یہ بوائے بینڈ بھی بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کا مداح نکلا۔
جنوبی کوریا کے بوائے بینڈ گریٹ گائز نے شاہ رخ خان کی فلم کے صدا بہار گانے ’ کوئی مل گیا‘ پرپرفارم کیا اوراپنی نا قابل یقین پرفارمنس سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
واضح رہےکہ یہ گانا 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
