
جوان’ کا ٹریلر جاری! شاہ رخ خان کا وہ روپ اور ایکشن جو کبھی پہلے نہیں دیکھا گیا
بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم جوان کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر ٹریلر کو پوسٹ کیا ، جس میں کنگ خان کا وہ روپ اور ایکشن دیکھنے کو مل رہا ہے جو آج تک کسی نے نہیں دیکھا ۔
جوان کے منفرد انداز، گانوں اور اب اس ٹریلر کے بعد فینز کی بے تابی سینیما ہال میں جاکر جوان کو دیکھنے کےلئے مزید بڑ ھ گئی ہے، جو کہ یقینا ایک سپر ہٹ بالی وڈ فلم ثابت ہو گی۔
جوان کا ٹریلر دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News