Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ریشم کا 8 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کا اعلان

Now Reading:

اداکارہ ریشم کا 8 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کا اعلان

اداکارہ مِیرا نے اچھے بننے کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے، ریشم

پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے 8 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ریشم نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ جلد ہی احمد علی اکبر کے ہمراہ ’گنجل‘ نامی فلم سے بڑے پردے پر واپسی کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’گنجل‘ کی ہدایات شعیب سلطان نے دی ہیں، جس میں وہ احمد علی اکبر کے ہمراہ جلوے بکھیرتی دکھائی دیں گی۔

ریشم مذکورہ فلم سے متعلق انسٹاگرام پر بھی پہلے پوسٹس کر چکی ہیں، جن میں انہوں نے بتایا تھا کہ فلم میں احمد علی بٹ اور آمنا الیاس سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

انہوں نے لکھا کہ مذکورہ فلم میں کام کرنے کے لیے حوالے سے جہاں وہ بہت زیادہ پرجوش ہیں، وہیں انہیں کچھ خوف بھی ہے۔

Advertisement

ریشم کے مطابق وہ ہمیشہ سے ہی ’گنجل‘ جیسی فلم میں کام کرنا چاہتی تھی لیکن ان کی بدقسمتی رہی کہ انہیں ایسا موقع نہیں ملا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ برسوں بعد جب انہیں ’گنجل‘ کی کہانی سنائی گئی تو انہوں نے فوری طور پر کام کی رضامندی ظاہر کی، مذکورہ فلم انہیں ضرور کرنی تھی کیونکہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم ان موضوعات پر بات کریں جن پر بات کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے لکھا کہ گزشتہ برس وہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں مختصر کردار میں دکھائی دی تھیں لیکن اب کچھ سال بعد وہ مرکزی کردار کے طور پر بڑے پردے پر دکھائی دیں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر