Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں ہفتے کن مشہور اداکاروں کے گھروں میں خوشیوں نے دستک دی

Now Reading:

رواں ہفتے کن مشہور اداکاروں کے گھروں میں خوشیوں نے دستک دی
اداکاروں

رواں ہفتے کن مشہور اداکاروں کے گھروں میں خوشیوں نے دستک دی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات کے گھروں میں رواں ہفتے کافی گہما گہمی نوٹ کی گئی ان میں سے چند اپنی چھٹیاں منانے ملک سے باہر گئے ہوئے ہیں جبکہ کچھ نے اپنی سالگرہ کے کیک میں ایک اور موم بتی کا اضافہ کیا۔ یہاں پر ان تمام گھروں میں منائی جانے والی خوشیوں کا ذکر کریں گے۔

حنا خان

Advertisement

سب پہلے بات کرتے ہیں خدا اور محبت 3 سے شہرت حاصل کرنے والی شامین خان کی جنہوں اسی ہفتے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور حرم سے کئی روح پرو مناظر کی تصاویر شیئر کیں۔

صدف کنول

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aneela Murtaza (@anilamurtaza)

Advertisement

 اب بات کرتے ہیں جنم دن کی تو صدف کنول نے اسی ہفتے اپنی سالگرہ اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی جس کی خوبصورت تصاویر یہاں پیش کی جارہی ہیں۔

حنا اشفاق

Advertisement

اب بات کر لی جائے سیر سپاٹوں کی تو، حنا اشفاق جو کہ پاکستان کی ایک مشہور ماڈل اور اداکارہ ہیں ان دنوں گلگت میں اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں اور وہاں کے حسین نظاروں کو اپنے کمیرے کے ذریعے چاہنے والوں کے سامنے پیش کر رہی ہیں۔

جنت مرزا

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

Advertisement

جنت مرزا نہایت خوبصورت اور مشہور ٹک ٹاکر ہے جو آپ پاکاستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہوچکی ہیں وہ بھی ان دنوں دبئی میں موجود ہیں نئے ایڈوینچرز سے لطف اندوز ہورہی ہیں حال میں انہوں اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

سنبل اقبال

Advertisement

اس ہفتے جن مشہور شخصیات نے اپنا جنم دن منایا ہے ان میں سنبل اقبال بھی شامل ہیں واضح رہے کہ سنبل اقبال پاکستان کی ایک نہایت خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی مشہور ڈراموں جیسے میرے خواب ریزہ ریزہ، رخسار، ایک پل تم سے مل کے اور ایک تھی رانیہ میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

سارہ خان

Advertisement

سارہ خان کے نام کون واقف نہیں وہ بھی ان دنوں دنیا بھر کے خوبصورت ممالک میں اپنی چھوٹی سی فیملی کے ساتھ سیر سپاٹے کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں اور تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔

امل منیب

Advertisement

ایمن اور منیب کی پیاری سی بیٹی امل کی بھی چوتھی سالگرہ اسی ہفتے منائی گئی جس میں امل کو اپنے والدین کے ساتھ کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے خوبصورت تصاویر آپ بھی دیکھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر