Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا ٹیزر کب جاری ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

Now Reading:

سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا ٹیزر کب جاری ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
ٹائیگر 3

سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا ٹیزر کب جاری ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی آخری فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کو مداحوں اور شائقین کی جانب سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا تھا جس کے انہوں نے اپنی تمام امیدیں ٹائیگر 3 پر لگا دی ہیں۔

ٹائیگر 3، جو کہ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی اس اعلیٰ بجٹ والی فلم کو یش راج فلمز پروڈیوس کر رہے ہیں اور انہوں نے اعلان کیا کہ یہ فلم 10 نومبر 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

سلمان خان کی انتہائی متوقع فلم کے حوالے سے تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہیں کہ فلم کا ٹیزر اس مہینے 15 اگست کو جاری کیا جائے گا۔

شائقین تازہ ترین اعلان سے بے حد متاثر ہوئے ہیں اور خبر یہ ہے کہ یہ فلم تیلگو اور تامل میں بھی ریلیز کی جائیگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر