Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہک نور اسٹیج پر رقص کرنے کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

Now Reading:

مہک نور اسٹیج پر رقص کرنے کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

پاکستانی معروف اسٹیج ڈانسر مہک نور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسٹیج پر رقص کرنے کی بھاری بھرکم  رقم وصول کرتی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران مہک نور نے سہیل وڑائچ کی جانب سے پوچھے گئے کئی دلچسپ سوالوں کے جواب دیے۔

رقاصہ و اداکارہ مہک نور کا بتانا تھا کہ وہ تنہائی میں اپنے کام سے متعلق سوچتی ہیں۔

عمر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اُن کی عمر 22 سال ہے اور وہ بہت چھوٹی سی عمر ہی سے اس شعبے سے وابستہ ہیں۔

مہک نور کا کہنا تھا کہ اُن کے اَن گنت مداح ہیں، وہ اپنی جانب بڑھنے والی محبت کو ہاں نہیں کہتیں مگر کسی کا دل بھی نہیں توڑتی ہیں۔

Advertisement

مہک نور کا ایک سوال کے جواب میں بتانا تھا کہ اُنہیں زیادہ گورے نہیں گندمی رنگ، لمبے قد اور مونچھوں والے مرد پسند ہیں ۔

اداکارہ نے مزید انکشاف کیا کہ وہ سنگل نہیں ایک تعلق میں ہیں اور وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں۔

اسٹیج اداکارہ، و رقاصہ مہک نور کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے رقص سے اچھی خاصی رقم کما لیتی ہیں۔

جس پر شو کے میزبان سہیل وڑائچ کی جانب سے اندازہ لگانے پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہاں، کہا جا سکتا ہے کہ وہ 10 سے 15 دنوں میں 15 لاکھ تک کما لیتی ہیں۔

انٹرویو کے دوران مہک نور کا بتانا تھا کہ وہ بہت کم فلمیں دیکھتی ہیں مگر بھارتی رقاصہ نورا فاتحی، مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کا ڈانس اُنہیں بہت پسند ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر