’ڈکی بھائی‘ کا سب سے بڑا خواب پورا ہوگیا
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد رحمان عرف ڈکی بھائی کا سب سے بڑا خواب ہو گیا ہے۔
حال ہی میں سعد رحمان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں ڈکی بھائی کو ایک مہنگی ترین گاڑی کے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ “میں جب بھی اس گاڑی کو سڑک پر دیکھتا تھا اس کا پیچھا کرتا تھا۔ الحمدللہ، میں نے اپنی خوابوں کی کار خرید لی ہے، جو اب میرے گیراج میں کھڑی ہے”۔
معروف یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کی نامور شخصیات کی جانب سے ڈکی بھائی کو انکے خوابوں کی گاڑی حاصل کرنے پر مبارک باد دی جا رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
