
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی جوڑی جولی ایل ایل بی 3 کیلئے تیار
اکشے کمار اور ارشد وارثی فروری 2024 میں جولی ایل ایل بی 3 کی شوٹنگ شروع کریں گے۔
2013 میں فلم جولی ایل ایل بی ریلیز ہوئی جس میں ارشد وارثی اور سوربھ شکلا نے مرکزی کردار ادا کیا، اس کے بعد اس کا سیکوئل 2017 میں آیا جس میں اکشے کمار اور ہما قریشی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جولی ایل ایل بی 2 کی ریلیز کے چھ سال بعد ارشد وارثی نے سیریز کی تیسری قسط کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی Jolly LLB 3 فروری 2024 میں شروع ہوگی۔ “سبھاش کپور نے اسکرین پلے مکمل کر لیا ہے اور اس سال کے آخر میں پری پروڈکشن کا آغاز کریں گے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News