Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس کو بڑا ریلیف مل گیا

Now Reading:

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس کو بڑا ریلیف مل گیا
جیکولین فرنینڈس

منی لانڈرنگ کیس، جیکولین فرنینڈس کو بڑا ریلیف مل گیا

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس، جو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کے ملزمان میں سے ایک ہیں، کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا یے۔

اداکارہ جیکولین فرنینڈس، جو 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں ملزم ہیں۔ اس معاملے میں اہم ملزم، مجرم سکیش چندر شیکھر ہے جسے پہلے ہی مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔

جیکولین کو گزشتہ سال ضمانت مل گئی تھی اور اب معلوم ہوا ہے کہ دہلی کی ایک عدالت نے ان کی ضمانت کی شرائط میں ردوبدل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے بیرون ملک سفر کی پابندیوں کو نرم کر دیا گیا ہے۔

اداکارہ کو کام کی ذمہ داریوں کے لیے دنیا بھر میں باقاعدہ سفر کی ضرورت تھی، اور خصوصی جج شیلیندر ملک نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اسے تسلیم کیا۔

جج نے نشاندہی کی کہ جیکولین نے کبھی بھی اپنی ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی نہیں کی، اور بیرون ملک سفر کے لیے پیشگی منظوری حاصل کرنے کی سابقہ ​​ضرورت اس کے روزگار کے اختیارات کو محدود کر سکتی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ عدالت کی طرف سے مشاہدہ کیا گیا کہ اس نے باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کیا تھا اور اپنی ضمانت کی تمام شرائط کی پاسداری بھی کی تھی۔

خیال رہے کہ جیکولین سری لنکا کی شہری ہیں اور سال 2009 سے بھارت میں مقیم ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر