Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنیل شیٹی اور شاہد آفریدی کی ملاقات کی ویڈیو ہوئی وائرل

Now Reading:

سنیل شیٹی اور شاہد آفریدی کی ملاقات کی ویڈیو ہوئی وائرل
سنیل شیٹی

سنیل شیٹی اور شاہد آفریدی کی ملاقات کی ویڈیو ہوئی وائرل

بھارتی اداکار سنیل شیٹی اور پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دونوں شخصیات کو خوشگوار گفتگو میں مگن دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

ان کے درمیان قدرتی کیمسٹری نے دونوں ستاروں کے مداحوں کو خوب محظوظ کیا ہے۔

اس خوشگوار تبادلے کے دوران، شاہد آفریدی نے اپنے خاندان کا سنیل شیٹی سے تعارف کرایا جس دوران اداکار کو آفریدی کی پیاری بیٹیوں سے ملنے اور ان کا استقبال کرنے کا موقع ملا اور اس خوشگوار لمحے نے نہ صرف انسانی روابط کی طاقت کو ظاہر کیا بلکہ اتحاد اور پیار کے عالمگیر جذبات سے بھی اجاگر کیا۔

ویڈیو، جو یوٹیوب اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے گردش کر رہی ہے، تمام صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں  صارفین نے اپنی خوشی اور تعریف کا اظہار کیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اس طرح کے لمحات سرحدی حدود کو کیسے عبور کرتے ہیں اور یکجہتی کے احساس کو فروغ دیتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر