Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنسرٹ کے دوران نک جونس کے ساتھ کیا ہوا؟ دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

کنسرٹ کے دوران نک جونس کے ساتھ کیا ہوا؟ دیکھیں ویڈیو
نک جونس

کنسرٹ کے دوران نک جونس کے ساتھ کیا ہوا؟ دیکھیں ویڈیو

امریکہ میں کنسرٹ کے دوران نک جونس اسٹیج سے گر گئے۔ اس وقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر اور معروف گلوکار نک جونس، جونس برادرز کے کنسرٹ کے دوران پرفارم کرتے ہوئے اسٹیج سے گر گئے۔

اس وقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جو کہ تیزی سے وائرل بھی ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نک پرفارمنس کے دوران اسٹیج کے کنارے پر پہنچ کر لڑکھڑا گئے لیکن زبردست لچک اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے، اس نے جلدی سے خود کو سنبھالہ اور اپنی پرفارمنس جاری رکھی۔

Advertisement

خیال رہے کہ جونس برادرز نے حال ہی میں ایک دورے کا آغاز کیا۔ انہوں نے دورہ شروع ہونے کے بعد سے ہی ریاستوں میں متعدد کنسرٹس کے ذریعے سامعین کو مسحور کر دیا ہے۔

علاوہ ازیں اس ہفتے کے آغاز میں، اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھی اور ان کو خوب سراہا بھی تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر