Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی فلم ’باڈی گارڈ‘ کے ڈائریکٹر انتقال کرگئے

Now Reading:

سلمان خان کی فلم ’باڈی گارڈ‘ کے ڈائریکٹر انتقال کرگئے
ڈائریکٹر

سلمان خان کی فلم ’باڈی گارڈ‘ کے ڈائریکٹر انتقال کرگئے

ملیالم ڈائریکٹر صدیقی  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ملیالم ہدایت کار کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد کوچی کے اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں تشویشناک حالت میں رہنے کے بعد مردہ قرار دے دیا گیا۔

دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈائریکٹر کی حالت بگڑ گئی اور انہیں ECMO (Extracorporeal membrane oxygenation) پر ڈال دیا گیا۔ مبینہ طور پر وہ جگر سے متعلق مسائل اور نمونیا کے زیر علاج تھے۔ بعد میں انہیں وینٹی لیٹر پر بھی رکھا گیا۔

صدیقی نے سلمان خان کے باڈی گارڈ کی ہدایت کاری کی تھی جس میں کرینہ کپور بھی تھیں۔ صدیق کی آخری فلم بگ برادر تھی جو 2020 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس میں ارباز خان، انوپ مینن، وشنو اننی کرشنن، سرجانو خالد، ہنی روز، مرنا مینن، چیتن ہنسراج، گادھا، صدیق، اور ٹینی ٹام کے ساتھ ٹائٹل رول میں موہن لال تھے۔

انہوں نے اپنے دوست لال کے ساتھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر ملیالم سنیما میں انٹری دی۔ انہوں نے 1983 میں تجربہ کار فلم ساز فاضل کے تحت کام کیا۔ دونوں نے انڈسٹری میں کچھ سب سے بڑی ہٹ فلمیں دیں، جیسے رام جی راؤ اسپیکنگ، ان ہریہر نگر، گاڈ فادر اور ویتنام کالونی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر