Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلیپ کمار نے لتا منگیشکر کی اردو سیکھنے میں مدد کی، سائرہ بانو

Now Reading:

دلیپ کمار نے لتا منگیشکر کی اردو سیکھنے میں مدد کی، سائرہ بانو

دلیپ کمار نے لتا منگیشکر کی اردو سیکھنے میں مدد کی، سائرہ بانو

سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار نے اپنی راکھی بہن لتا منگیشکر کی اردو سیکھنے میں مدد کی۔

آنجہانی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ کی ، جس میں انہوں نے لکھا کہ  “ہندوستانی سنیما کے کوہ نور دلیپ صاحب اور بھارتی انڈسٹری کی  موسیقی کی دنیا کی ملکہ لتا منگیشکر نے اپنے شاندار اسٹارڈم کی چکا چوند دنیا سے ہٹ کر اپنا  ایک خاص تعلق برقرار رکھا۔ انہوں نے ایک بھائی اور بہن کا رشتہ قائم کیا ، ان سنہری پرسکون گزرے دنوں میں ان افسانوی دو لوگوں نے اپنے گھروں سے اپنے کام کی جگہوں تک لوکل ٹرینوں میں سفر کرنا مناسب سمجھا،  جسے اس شاندار شہر ممبئی کی لائف لائن بھی کہا جاتا ہے۔ اس سفر کے دوران وہ آپس میں اپنے خیالات اور تجربات شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے مشورے بھی کرتے تھے۔

انہوں نے لکھا کہ  ایسے ہی ایک سفر کے دوران دلیپ صاحب نے لتا جی کی اردو زبان اور  کئی الفاظ کے تلفظ میں ان کی رہنمائی کی اور بے عیب تلفظ  سیکھنے پر بھی روز دیا۔

سائرہ بانو نے مزید لکھا کہ اس دوران دلیپ صاحب نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بولی جانے والی زبانوں پر مہارت حاصل کرنی چاہیے۔ لتا جی نے ہر لحاظ سے ایک فرمانبردار بہن ہونے کا ثبوت دیا اور  ان کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ایک اردو کے استاد کی مدد طلب کی۔ تب سے، دنیا نے ان کے گانوں میں  اردو کے بے عیب تلفظ کی گواہی دی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Saira Banu Khan (@sairabanu)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر