Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس ورلڈ نے کیا شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار

Now Reading:

مس ورلڈ نے کیا شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار
مس ورلڈ

مس ورلڈ نے کیا شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار

مس ورلڈ کیرولینا بیلاوسکا، جو مس ورلڈ 2023 کے لیے بھارت میں آنے کے لیے پرجوش ہیں، نے بالی ووڈ فلموں میں خاص طور پر کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کیرولینا بیلاوسکا نے کہا کہ “شاہ رخ خان کی فلم میں ہونا بہت اچھا ہوگا۔ مجھے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا سے ملنے کا شرف حاصل ہوا ہے اور میں سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ ان فلموں میں کام کرنا بھی پسند کروں گی جو وہ محلات اور شہزادیوں کے ساتھ بنا رہے ہیں۔ میں جانتی ہوں کہ ایشوریہ رائے ان کی فلم میں بھی تھیں۔

یہ پہلی بار نہیں ہے، کیرولینا نے بالی ووڈ کے لیے اپنے جنون کے بارے میں بات کی۔ اس سے قبل جب مس ورلڈ 2022 سے بالی ووڈ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ یہ بہت اچھا لگتا ہے، میں ہمیشہ سے یہ کرنا چاہتی تھی اور بالی ووڈ بہت بڑی فلم انڈسٹری ہے۔ “

پولینڈ سے تعلق رکھنے والی کیرولینا بیلاوسکا نے بین الاقوامی مقابلہ حسن مس ورلڈ 2021 کا ٹائٹل جیتا ہے۔ وہ ایک پولش ماڈل، ٹی وی پریزینٹر، سماجی کارکن، اقوام متحدہ کی میسنجر آف پیس کی خیر سگالی سفیر اور پبلسٹ ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر