
پریانکا چوپڑا کی بیک اسٹیج نک جونس کو بوسہ دیتے ویڈیو وائرل
پریانکا چوپڑا کی نیویارک میں جونس برادرز کے کنسرٹ کے دوران بیک اسٹیج نک جونس کو بوسہ دینے اور گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
اس شو میں پریانکا چوپڑا کے علاوہ ان کی والدہ مدھو چوپڑا اور نک جونس کے والدین نے بھی شرکت کی۔
نیویارک کے یانکی اسٹیڈیم میں جونس برادرز کے اس کنسرٹ سے مداحوں کی جانب سے پریانکا کی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی جا رہی ہیں ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نک کے لیے نا صرف خوش ہو رہی ہیں بلکہ اپنے شوپر کو بیک اسٹیج بوسہ دے کر پیار بھی کیا۔
کنسرٹ میں پریانکا کو گانا گاتے اور خود کو محظوظ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ وہ نک کی حوصلہ افزائی کے لئے مسلسل تالیاں بجاتی بھی نظر آئیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News