
جوان کا نیا ریکارڈ؛ شاہ رخ خان کی فلم کا پہلا شو صبح 6 بجے لگے گا
شاہ رخ خان کی ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن فلم جوان نے ایک اور نیا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوان ممبئی کے آئیکونک گیٹی گلیکسی تھیٹر میں صبح 6 بجے کا شو کروا کر ایک ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہے۔
شاہ رخ خان یونیورس فین کلب کے مطابق جو کہ کنگ خان کا سب سے بڑا فین کلب ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، انہوں نے مذکورہ شو کو ممبئی کے سب سے زیادہ نامور تھیٹر میں منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
اس حوالے سے ٹکٹ کی بکنگ کے لئے بھی سوشل میڈیا پر معلومات پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementWe created HISTORY as #Pathaan became the first film ever to have a 9AM show in 51 years of iconic #Gaiety theatre and we rewrite HISTORY with #Jawan as we organize its 6AM show at the Iconic #GaietyGalaxy!
DM @pradhananshul41 to join us now!@iamsrk @Atlee_dir @RedChilliesEnt… pic.twitter.com/BdDBk9nJHx— Shah Rukh Khan Universe Fan Club (@SRKUniverse) August 28, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News