Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کا شوبز شخصیات سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

اداکارہ میرا کا شوبز شخصیات سے متعلق اہم انکشاف

اداکارہ میرا کا شوبز شخصیات سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میرا جی نے شوبز شخصیات سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا جی کا کہنا تھا کہ شوبز میں کامیابی کیلئے شارٹ کٹ کے مشورے دینے والے بے شمار لوگ موجود ہیں لیکن میں کبھی ان کے مشوروں کو خاطر میں نہیں لائی۔

انہوں نے کہا کہ میں سنتی سب کی ہوں لیکن وہی کرتی ہوں جسے میرا دل اور دماغ تسلیم کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں شوبز میں کٹھ پتلی نہیں بنی بلکہ محنت اور لگن سے اپنا نام اور مقام بنانا بنایا ہے۔

اداکارہ میرا جی کے مطابق انہوں نے انتہائی کم عرصہ میں اپنا مقام بنایا اور پھر اسے بر قرار رکھنے کے لئے بھرپور محنت کی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کامیابی کے لئے اہداف مقرر کئے اور اس کے حصول کے لئے مرحلہ وار آگے بڑھتی رہی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر