
ریکھاکی نوجوان اداکاراؤں کیساتھ پارٹی کرتے تصاویر منظر عام پر
بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ریکھاکی نوجوان اداکاراؤں کیساتھ پارٹی کرتے تصاویر منظر عام پر آگئی۔
فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے پیر کی شام ممبئی میں اپنے گھر پر ایک پارٹی رکھی، اس میں تجربہ کار اداکارہ ریکھا کے ساتھ ساتھ پرینیتی چوپڑا، جھانوی کپور اور ان کی بہن خوشی کپور سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ریکھا اور پرینیتی چوپڑا نے منیش ملہوترا کے گیٹ ٹوگیدر کے لیے سیاہ لباس پہنے۔ جھانوی کپور نے سفید لباس پہنا تھا، جبکہ خوشی کپور نے آرام دہ لباس کا انتخاب کیا۔
منیش نے انسٹا گرام پر گیٹ ٹوگیدر کی تصاویر شیئر کیں۔ پہلی تصویر میں، ریکھا نے جھانوی کو پیار سے گلے لگایا جب وہ منیش کے ساتھ کھڑے تھے۔ پرینیتی اور خوشی نے اپنی دوست مسکان کے ساتھ کیمرے کے لیے پوز بھی دیا۔ دوسری تصویر میں، ریکھا مسکرائی جب منیش نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔ تصویر میں جھانوی کپور، پرینیتی، خوشی اور مسکان بھی نظر آئیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News