
جوان میں گنجے کیوں ہوئے‘ ؟ شاہ رخ کے مزاحیہ جواب نے دل جیت لئے
شاہ رخ خان کی فلم جوان کا انتظار عروج پر پہنچ گیا ہے،کنگ خان کے اس فلم میں گنجے لک کو دیکھ کر فینز حیران و پریشان ہیں ، اگر کہا جائے کہ بالی ووڈ خان ایسے روپ میں کبھی فلموں میں نظر نہیں آئے تو غلط نہیں ہوگا۔
گزشتہ روز، شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کی میزبانی کی اور مداحوں کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات انتہائی مزاحیہ انداز میں دیے۔
ایک صارف کو فلم جوان میں شاہ رخ کے گنجے نظر آنے پر مایوسی ہوئی اور سپر اسٹار سے پوچھا کہ “آپ گنجے پاجی کیوں ہوئے ؟ آپ خطرناک لگ رہے ہیں”۔
اپنی ذہانت اور طنز کو برقرار رکھتے ہوئے، پٹھان نے جواب دیا، “گھر کے باہر اولے پڑ رہے تھے سوچا گنجا ہو جاؤ پورا مزہ لوٹوں”۔
AdvertisementGhar ke bahar aule padh rahe the….socha ganja ho jaoon….pura maza lootun…. https://t.co/U0S9DZKeIo
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) August 10, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News