Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسین اتنا لگو کہ 3 سے 4 کیس لوگ جیلسی میں کر دیں، علیزے شاہ

Now Reading:

حسین اتنا لگو کہ 3 سے 4 کیس لوگ جیلسی میں کر دیں، علیزے شاہ

حسین اتنا لگو کہ 3 سے 4 کیس لوگ جیلسی میں کر دیں، علیزے شاہ

پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ حسین اتنا لگو کہ 3 سے 4 کیس لوگ جیلسی میں کر دیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو سفید اور سیاہ رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement

 

تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ حسین اتنا لگو کہ 3 سے 4 کیس لوگ جیلسی میں ٹھوک دیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ پر اُن کی ساتھی اداکارہ منسا ملک نے سیٹ پر تشدد اور بدسلوکی کے الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی درخوست اسلام آباد کے تھانہ ویمن میں دائر کروا رکھی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر