سمانتھا روتھ پربھو کا ‘دیسی باربی’ لک بنا مداحوں کی توجہ کا مرکز
سمانتھا روتھ پربھو، جو کہ اپنی صحت پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے کام سے وقفے پر ہیں، اپنے اندر موجود باربی کو دنیا کے سامنے پیش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنی گلابی کرتے میں ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنا شرارتی انداز پیش کرتی ہوئی نظر آئیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر میں وہ سادہ میک اپ اور گلابی چکنکاری کرتے میں نظر آئیں ہیں۔
اداکارہ کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی اداکارہ کے اس انداز کو دیسی باربی لک بھی قرار دیا گیا ہے۔
سامنتھا کا فیشن سینس اکثر ان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ان کی جرات مندانہ اور پراعتماد شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔
خیال رہے کہ سمانتھا نے حال ہی میں وجے دیوراکونڈا کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی پروموشنز کا آغاز کیا ہے۔
سمانتھا اور وجے دیورکونڈا کی فلم کشی، جو 1 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے تیار ہے۔ یہ فلم تیلگو، تمل، ملیالم، کنڑ اور ہندی میں ریلیز ہوگی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
