امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھارتی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور معروف اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
بھارتی ذرائع کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور معروف اداکار شاہ رخ خان 17 برس بعد ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر آنے والے ہیں۔
دونوں میگا اسٹارز نیا پروجیکٹ سائن کر چکے ہیں جس کیلئے مداح ایک عرصے سے منتظر تھے۔
دوسری جانب ڈان 1 اور ڈان 2 کے اسٹارز کے مداحوں کی جانب سے انہیں رنبیر سنگھ کی ڈان 3 میں کیمیو انٹری کیلئے بھی ڈیمانڈ کی جارہی ہے۔
تاہم امیتابھ اور شاہ رُخ کونسے پروجیکٹ میں ایک ساتھ دکھائی دینے والے ہیں یہ اب تک معلوم نہیں ہو سکا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
