Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکولین فرنینڈس اور دیشا پٹانی بھی ’ویلکم 3 ‘کی کاسٹ میں شامل

Now Reading:

جیکولین فرنینڈس اور دیشا پٹانی بھی ’ویلکم 3 ‘کی کاسٹ میں شامل

جیکولین فرنینڈس اور دیشا پٹانی بھی ’ویلکم 3 ‘کی کاسٹ میں شامل

 بالی ووڈ کی دو خوبصورت اداکاراؤں جیکولین فرنینڈس اور دیشا پٹانی کو بھی ’ویلکم 3 ‘کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار، سنجے دت، ارشد وارثی، جیکولین فرنینڈس، دیشا پٹانی، فیروز ناڈیاڈوالا اور احمد خان نے حال ہی میں ایمپائر اسٹوڈیو میں ویلکم 3 کے فوٹو شوٹ کے لیے ملاقات کی۔

  اکشے کمار اور فیروز ناڈیاڈوالا اپنی تین مزاحیہ فرنچائزز – ہیرا پھیری، ویلکم اور آوارہ پاگل دیوانہ – کو نئے سرے سے بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور اس کے لیےابتدائی  کام شروع ہو چکا ہے۔

 فلور پر جانے والی تینوں میں سے پہلی فلم ویلکم 3 ہوگی، جس کی کاسٹ میں دو نئے اضافہ سنجے دت اور ارشد وارثی ہیں۔ منا بھائی جوڑی پہلی دو فلموں میں انیل کپور اور نانا پاٹیکر کی طرح اہم کردار ادا کرنے کے لیے بورڈ میں شامل ہوں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ویلکم 3 کی خواتین اداکاراؤں کے نام لاک کر دئیے گئے ہیں اور وہ اگلے سال کے اوائل میں فلم کو فلور پر لے جانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement

“جیکولین فرنینڈس اور دیشا پٹانی  کو ویلکم تھری میں  مرکزی کرداروں کے لئے  سائن کیا گیا ہے۔ ہر ویلکم فلم کا تنازعہ خواتین کے مرکزی کردار کے گرد ہوتا ہے اور یہ فلم بھی اس فرنچائز کے اسی اصول  کو آگے بڑھائی گی ، جس میں  جیکولین اور دیشا دونوں ہی کہانی میں صحیح الجھن پیدا کرتی نظر آئیں گے۔‘‘

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر