Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاجرہ یامین کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں؟

Now Reading:

ہاجرہ یامین کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں؟

ہاجرہ یامین کو اپنی ’فٹنس‘ سے متعلق تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

ہاجرہ یامین پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک بہت ہی باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ وہ اپنے اداکاری کے کیریئر کے لیے ایک واضح مقصد رکھتی ہے اور ہمیشہ سے ہی منفرد اور اچھوتے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

ہاجرہ کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ کچھ بڑے اور مضبوط کرداروں کا انتخاب کرکے انہیں اپنی بہترین اداکاری سے بے مثال بنا دیں، یہی وجہ ہے کہ ہاجرہ اس وقت اسکرینز پر راج کر رہی ہیں کیونکہ وہ بہت سے پروجیکٹس کا حصہ ہیں جہاں انہیں ناظرین کی جانب سے کافی تنقیدی پذیرائی مل رہی ہے۔ ونڈر لینڈ، جندو اور شناس سبھی کو تنقیدی پذیرائی مل رہی ہے اوران پروجیکٹس میں کام کر کے ہاجرہ ایک ایسی اداکارہ کے طور پرسامنے آرہی ہیں جنہیں مختلف کرداروں میں ڈھالا جا سکتا ہے۔

 لیکن ایک موقع پر گرین نے حاجرہ یامین کو شناس میں کاسٹ کرنے سے منع کر دیا اور اب ہاجرہ  نے اس حوالے سے آگاہ کردیا کہ ایسا کیوں کیا گیا۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ہاجرہ نے انکشاف کیا کہ وہ ہمیشہ یاسرہ رضوی کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھیں لیکن یہ خواہش پوری نہ ہوسکی۔ آخر کار انہیں شناس میں موقع ملا۔ یاسرہ انہیں کاسٹ کرنا چاہتی تھی لیکن گرین ٹی وی نے منع کردیا،  ہاجرہ نے بتایا کہ اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ اس وقت گرین کے ساتھ بہت سارے پروجیکٹ کر رہی تھی اور وہ اسے ایک اور پروجیکٹ میں شامل نہیں کرنا چاہتے تھے۔

Advertisement

تاہم یاسرہ رضوی اور ہاجرہ انتظامیہ اور پروڈکشن اسٹاف کو راضی کرنے میں کامیاب رہیں اور آخر کار انہیں شناس میں کاسٹ کر لیا گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر