Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صرحا اصغر کو ہراسانی کا سامنا

Now Reading:

اداکارہ صرحا اصغر کو ہراسانی کا سامنا

اداکارہ صرحا اصغر کو ہراسانی کا سامنا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صرحا اصغر کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑگیا۔

حال ہی میں اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ اس نے اداکارہ کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی ہے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کچھ روز قبل پیش آیا جب صرحا اصغر کسی کام سے مارکیٹ گئی تھیں۔

اس افسوسناک واقعہ کی ایف آئی آر اداکارہ کے شوہر عمر مرتضیٰ کی مدعیت میں شاہ فیصل تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔

صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

Advertisement

پولیس کو دیے گئے بیان میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ بازار سے واپس آتے ہوئے ایک آوارہ شخص ان کے پیچھے لگ گیا اور آوازیں کسنے لگا، عاصم نامی شخص نے ان کا گھر تک پیچھا کیا اور دروازے تک آ گیا۔

اداکارہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے ان  کے ساتھ دست درازی کی کوشش کی جس سے ان کے کپڑے بھی پھٹ گئے، تاہم انہوں نے گھر کی گھنٹی بجا کر شوہر کو بلایا۔

 صرحا اصغر کے مطابق ان کے شوہر عمر مرتضی اور ملزم عاصم کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد اداکارہ اور ان کے شوہر اہلِ محلہ کی مدد سے ملزم کو پکڑ کر تھانے لے آئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر