
اداکارہ ’وانی کپور‘کا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ
بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، وہ اکثر اپنے فینس کیلئے گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
رواں سال وانی کپور کو رنبیر کپور کے ساتھ فلم ‘شمشیرا’ میں بطور ہیروئن دیکھا گیا ، فلم باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر سکی لیکن اس فلم میں وانی نے اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
وانی کپور نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔
ان تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں میں وانی نے سرخ کلر کی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا بولڈ لک سامنے آیا ہے۔
تصاویر دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News