Advertisement
Advertisement
Advertisement

76 واں یوم آزادی؛ پاکستانی اداکاروں کے خصوصی پیغامات جاری

Now Reading:

76 واں یوم آزادی؛ پاکستانی اداکاروں کے خصوصی پیغامات جاری

76 واں یوم آزادی؛ پاکستانی اداکاروں کے خصوصی پیغامات جاری

76 واں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی اداکاروں نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔

 حال ہی میں پاکستانی اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ یوم آزادی کی خوشی منا رہی ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر ملنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 

Advertisement

 

معروف اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر آئیے ہم اس عظیم جدوجہد کو یاد  کریں جس کے نتیجے میں وطن عزیز وجود میں آیا۔

  انہوں نے قوم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہمیں مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہونا ہوگا کیوں کہ امید، اتحاد اور خوش حالی کا مرکز پاکستان  ہمارا مستقبل ہے۔

 

 

Advertisement

 اداکار ہمایوں سعید نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یومِ آزادی مبارک۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ ارضِ پاک کو قوت اور پاکستانی قوم کو ایسی صفات سے نوازے  جس سے وطن عزیز ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہو۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر