Advertisement
Advertisement
Advertisement

نکاح کی رات ہی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئی تھیں، کرن اشفاق

Now Reading:

نکاح کی رات ہی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئی تھیں، کرن اشفاق

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے کہا ہے کہ نکاح کی رات ہی ان کی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئی تھیں۔

حال ہی میں پاکستانی اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈٰیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں سوشل میڈیا صارفین نے ان سے مختلف سوالات کیے۔

ایک مداح نے کرن اشفاق سے سوال کیا کہ “آپ نے شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کیوں کر دیں؟ جس پر عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ نے کہا کہ نکاح کی رات ہی ان کی شادی سے پہلے کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئی تھیں”۔

فوٹو: اسکرین گریب

ایک اور صارف نے اداکارہ سے دوسری شادی سے متعلق سوال کیا، جس پر انہوں نے کہا جب اللہ کو منظور ہو اور ابو کو ان کی مرضی کا لڑکا ملے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکار عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق نے 2018 میں شادی کی تھی اور اِن دونوں کا ایک بیٹا ’روہم‘ بھی ہے، جبکہ جوڑے کے درمیان طلاق گزشتہ برس ہوئی تھی۔

Imran Ashraf, wife part ways after four years of marriage

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر