
راکھی ساونت کا عادل خان اور راج شری سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے سابق شوہر عادل خان اور دوست راج شری سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے سابق شوہر عادل خان درانی اور سابقہ بہترین دوست راج شری اُنہیں جان سے مارنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
دوسری جانب راکھی ساونت کی جانب سے شوہر اور دوست پر لگائے جانے والے اس الزام کو اداکارہ کی پرانی دشمن، نئی دوست اداکارہ شرلن چوپڑا نے بھی سچ قرار دیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News