Advertisement
Advertisement
Advertisement

یشما گِل کا اپنی شادی اور رشتے سے متعلق دلچسپ انکشاف

Now Reading:

یشما گِل کا اپنی شادی اور رشتے سے متعلق دلچسپ انکشاف
یشما گل

یشما گِل کا اپنی شادی اور رشتے سے متعلق دلچسپ انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ یشما گِل نے اپنی شادی اور رشتے سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ یشما گِل نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی اور رشتے سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے۔

یشما گل نے کہا کہ ایک بار انہوں نے سیٹ پر بیٹھے ہوئے موبائل فون پر آن لائن میرج بیورو دیکھنا شروع کر دیا تھا، اُنہوں نے ایسا مذاق میں کیا تھا کہ کیا پتہ کوئی اچھا رشتہ ہی مل جائے۔

انہوں نے کہا کہ میرج بیورو والوں نے پہلے میری تصدیق کرنے کے لیے مجھے ویڈیو کال کی کہ میں واقعی یشما گل ہوں یا نہیں، میں نے میرج بیورو والوں سے بات بھی کی، میں نے سوچا چلو ہو سکتا ہے کہ کوئی اچھا رشتہ مل جائے، کوشش کرنے میں کوئی برائی نہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ میرج بیورو والوں نے میرا رشتہ کروانے کے لیے آٹھ لاکھ روپےمانگ لیے، 4 لاکھ روپے رجسٹریشن فیس اور  4 لاکھ روپے رشتہ ہونے کے بعد یعنی میاں ڈھونڈنے کے کُل 8 لاکھ روپے۔

Advertisement

یشما گل نے کہا کہ ہم اداکار صبح 10 سے رات 10 بجے تک کام کر رہے ہوتے تو میاں ڈھونڈنے کا وقت ہی نہیں ہے، آج کل شوہر ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر