
چندر مکھی 2 سے کنگنا رناوت کی پہلی جھلک سامنے آگئی
بھارت کے فلمی مبصر کے آر کے نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی کے بارے میں انکشاف کر دیا۔
کے آر کے نے اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ وہ اگلے سال شادی کر لیں گی۔
Breaking News:- Actress Kangana Ranaut is going to get engaged with a businessman in December 2023. They will get married in April 2024! Congratulations to her in advance!
— KRK (@kamaalrkhan) September 24, 2023
کمال راشد خان نے نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت دسمبر 2023ء میں ایک بزنس مین سے منگنی کرنے والی ہیں۔
واضح رہے کہ کے آر کے نے اداکارہ کنگنا کو ایڈوانس میں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ اداکارہ کی شادی اپریل 2024ء میں ہو جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News