Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

کرینہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل
کرینہ کپور

کرینہ کپور نے ساڑھی میں ڈھایا قہر، تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی نئی سریز ‘جانے جان’ کے لیے جوش و خروش کا اظہار کیا۔

اداکارہ کرینہ کپور نے نیٹ فلکس سریز “جانے جان” کے ساتھ ڈیجیٹل ڈیبیو کیا۔ حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کرینہ نے اس بات پر بھی بات کی کہ انہیں اس تھرلر صنف کی طرف کس چیز نے راغب کیا۔

یاد رہے اداکارہ کرینہ کپور بالی وڈ نامور اداکارہ جنہوں نے تین دہائیوں سے زائد عرصے سے اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کو مسحور کر رکھا ہے۔ Netflix پر اپنی آنے والی فلم “جانے جان” کے ساتھ اداکارہ کرینہ  ڈیجیٹل دائرے میں قدم رکھ رہی ہیں۔

 ایک انٹرویو میں، جو “جانے جان” کی ریلیز سے پہلے منعقد ہوا جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان نے، وجے ورما، جیدیپ اہلاوت، اور سوجوئے گھوش کے ساتھ، ڈیجیٹل ڈومین میں اپنے ڈیبیو، تھیٹر کی صنعت کی بحالی، اپنی خواہش کے بارے میں بات کی۔

 کرینہ نے سوجوئے گھوش کے لیے اپنی تعریف اور سنسنی خیز صنف کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے “جانے جان” میں کام کرنے کا انتخاب کرنے کی اپنی وجوہات بھی بتائیں۔

Advertisement

 “جانے جان” کی ریلیز کے بعد کرینہ کریتی سینن، تبو اور دیگر کے ساتھ “دی کریو” میں نظر آئیں گی۔  فلم کی کہانی تین محنتی خواتین کے گرد گھومتی ہے جو دھوکے کے جال میں پھنسی ہوئی ہیں۔

 شائقین بے صبری سے کرینہ کپور خان کے آنے والے پروجیکٹس کا انتظار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم “جانے جان” جمعرات 21 ستمبر 2023 کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر