
جوان کا کونسا گانا شاہ رخ اور ابرام کا فیورٹ ہے؟ کنگ خان نے بتادیا
شاہ رخ خان کے چھوٹے صاحبزادے ابرام خان کو ان کی آنے والی فلم جوان کا ایک گانا بے حد پسند ہے جسے وہ اکثر سنتے ہیں۔
جوان کی ریلیز سے پہلے، شاہ رخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ ایک انٹرایکٹو لائیو سیشن رکھا ، اس سیشن کے دوران، انہوں نے جوان کے میوزک البم میں سے اپنے اور اپنے بیٹے ابرام کے پسندیدہ گانوں کو بھی شیئر کیا۔
سیشن کے دوران، ایک پرستار نے سوال کیا، “ابرام کا پسندیدہ گانا کون سا ہے؟”
اس کے جواب میں، شاہ رخ خان نے کہاکہ “فلم میں ایک خوبصورت لوری ہے، جبکہ میرا پسندیدہ گانا چلیا اور ناٹ رمئیا وستا وائیا ہے۔
AdvertisementThere’s a beautiful Lori in the film. Otherwise my favourite is Chaleya…and the film version of Not Ramaiyya VastaVaiya #Jawan https://t.co/dtPg3ZAMFs
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) September 3, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News