Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللو ارجن اور سوکمار کی فلم پشپا 2 کب ریلیز ہوگی؟

Now Reading:

اللو ارجن اور سوکمار کی فلم پشپا 2 کب ریلیز ہوگی؟
پشپا 2

اللو ارجن اور سوکمار کی فلم پشپا 2 کب ریلیز ہوگی؟

سب سے زیادہ متوقع سیکوئل میں سے ایک اللو ارجن کی پشپا 2: دی رول ہے۔ سوکمار کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم بے حد مقبول پشپا: دی رائز کا فالو اپ ہے اور اب آخر کار اس سیکوئل کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق پشپا 2: دی رول 15 اگست 2024 کو ریلیز ہوگی جبکہ میکرز کی جانب سے تاریخ کے اعلان کا انکشاف ایک پوسٹ میں کیا جس کے عنوان سے لکھا ہے، “تاریخ کو نشان زد کریں… 15 اگست 2024 –

 

اس کے علاوہ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے ایک نیا پوسٹر بھی جاری کیا جس میں ’پشپا راج‘ کے بائیں ہاتھ پر فوکس کیا گیا ہے جبکہ اس کا چہرہ پس منظر میں دکھائی دے رہا ہے۔

Advertisement

اس اعلان کے ساتھ ‘پشپا 2’ کا روہت شیٹی اور اجے دیوگن کی ‘سنگھم اگین’ کے ساتھ باکس آفس پر ممکنہ ٹکراؤ ہوگا.

کاسٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ملیالم اسٹار فہد فاصل دوسرے سیکوئل میں ‘ایس پی بھنور سنگھ شیخاوت’ کے کردار کو دوبارہ ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، ان کے ساتھ رشمیکا مندنا جو ایک بار پھر ‘سریولی’ کا کردار ادا کریں گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں، اللو ارجن نے فلم میں اپنے کردار کے لیے بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ بھی جیتا تھا۔ اس سے قبل، اللو ارجن نے اپنی سالگرہ کے موقع پر آنے والی فلم کا پہلا لک شیئر کیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر