Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ کی سب سے مہنگی شادیاں کرنے والی جوڑیاں

Now Reading:

بالی وڈ کی سب سے مہنگی شادیاں کرنے والی جوڑیاں
بالی وڈ

بالی وڈ کی سب سے مہنگی شادیاں کرنے والی جوڑیاں

بالی وڈ کی 10 مشہور شخصیات جنہوں نے سب سے مہنگی شادیاں کیں۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ مشہور شخصیات اپنی شادیوں پر بھاری رقم خرچ کرنا پسند کرتے ہیں۔

 بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے لے کر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ تک بالی وڈ کی مہنگی ترین شادیوں پر ایک نظر:

 دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ

Deepika Padukone and Ranveer Singh's wedding in Italy

Advertisement

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی اٹلی میں ہوئی۔

اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ  نے ولا ڈیل بالبیانیلو میں شادی کی۔

 آپ یہ بات جان کر حیران رہ جائے گے کہ ولا ڈیل بالبیانیلو میں ایک دن کا خرچہ تقریباً 24-27 لاکھ۔ ہے۔

تاہم اس جوڑے کی شادی کی لاگت 77-79 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی تھی۔

یاد رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکارہ  انوشکا شرما وہ اداکارائیں ہیں جنہوں نے بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنا سفر شروع کیا تھا۔

 انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی

Advertisement

Anushka Sharma and Virat Kohli's grand wedding in Tuscany

 بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی تاریخ کی سب سے مہنگی شادی ہے۔

  اطلاعات کے مطابق ان کی شادی پر تقریباً 100 کروڑکا خرچا آیا۔

 پریانکا چوپڑا اور نک جونس

Priyanka Chopra and Nick Jonas's Bollywood dream wedding

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی راجستھان کے عمید بھون میں ہوئی۔

Advertisement

 اس جوڑے کی شادی کی دو مختلف تقریبات تھیں۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی میں تقریباً 1000 کروڑ کا خرچا آیا۔

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا

Parineeti Chopra and Raghav Chadha got married in Udaipur

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاست دان راگھو چڈھا کی شادی ادے پور میں ہوئی۔

 اطلاعات کے مطابق ان کی شادی پر تقریباً 5 کروڑ کا خرچ آیا۔

Advertisement

 ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن

Abhishek Bachchan and Aishwarya Rai Bachchan had a traditional wedding

 بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی روایتی شادی ہوئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق ان کی شادی پر تقریباً 9 کروڑ کا خرچ آیا تھا۔

 کترینہ کیف اور وکی کوشل

Katrina Kaif and Vicky Kaushal's fairytale wedding

 بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے سکس سینس فورٹ میں شادی کی اور ان کی شادی پر تقریباً 7 کروڑ کا خرچا آیا تھا۔

Advertisement

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا

Kiara Advani and Sidharth Malhotra's destination wedding

 بالی وڈ کی اداکارہ کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے راجستھان کے شہر جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس میں شادی کی تھی۔

اطلاعات کے مطابق ان کی شادی پر تقریباً 8 کروڑ کا خرچ آیا تھا۔

 سیف علی خان اور کرینہ کپور

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی شادی اداکار نواب سیف علی خان سے 2012 میں ہوئی اور اس شادی میں تقریباً  12 کروڑ کا خرچا آیا تھا۔

Advertisement

Saif Ali Khan and Kareena Kapoor Khan's royal wedding

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر