Advertisement
Advertisement
Advertisement

شلپا شیٹی کی فلم ’سکھی‘ کا گانا فینز کیلئے جاری کردیا گیا

Now Reading:

شلپا شیٹی کی فلم ’سکھی‘ کا گانا فینز کیلئے جاری کردیا گیا

شلپا شیٹی کی فلم ’سکھی‘ کا گانا فینز کیلئے جاری کردیا گیا

شلپا شیٹی کی نئی فلم سکھی کے ٹریلر کے بعد اس کا ٹائٹل سونگ نشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ، جسے نامور گلوکار بادشاہ نے گایا ہے۔

اس فلم میں بالی وڈ کی اداکارہ اور ماہر ڈانسر شلپا  ایک عام مشرقی گھریلو خاتون سے لے کر بے پرواہ عورت کے روپ میں نظر آئیں گی۔

 فلم سکھی میں شلپا ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جو گھریلو خاتون ہے لیکن جب ان کا رابطہ اپنی پرانی اسکول فرینڈز سے ہوتا ہے تو وہ ری یونین کرکے  17 سالہ پرانا ورژن واپس لے کر آتی ہیں۔

فلم 22 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

دیکھیں گانا نشہ:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Varinder Chawla (@varindertchawla)

ٹریلر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر