Advertisement
Advertisement
Advertisement

پربھاس کی فلم ’سالار‘ نے ریلیز سے قبل ہی 350کروڑ کا بزنس کرلیا

Now Reading:

پربھاس کی فلم ’سالار‘ نے ریلیز سے قبل ہی 350کروڑ کا بزنس کرلیا

پربھاس کی فلم ’سالار‘ نے ریلیز سے قبل ہی 350کروڑ کا بزنس کرلیا

تامل اداکار پربھاس کی فلم ’سالار‘ کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اسٹریمنگ کے حقوق ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوچکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ریلیز سے قبل ہی پربھاس کی سالار کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اسٹریمنگ، موسیقی اور سیٹلائٹ حقوق 350  کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔

2023 کی سب سے زیادہ منتظر فلموں میں سے ایک، سالار بھی ہے جسے  28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بننا تھا لیکن تقریباً 2 ہفتے پہلے، قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ ایکشن انٹرٹینر اسے 28 ستمبر کو نہیں ریلیز کر رہی۔

 ’سالار‘ کی ریلیز کے حوالے سے نئی تاریخ سامنے آئی ہے، قریبی ذرائع نے انکشاف کیا کہ اب فلم کی ریلیز کو نومبر 2023 تک آگے بڑھا دیا گیا ہے۔

سالار ٹیزر دیکھیں:

Advertisement

فلم میں پربھاس ’کے جی ایف چیپٹر ون اور ٹو بنانے والے مشہور ہدایت کار پرشانت نیل کے ساتھ کام کررہے ہیں جس کی وجہ سے فینز اسے تھیٹرز میں دیکھنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔

گینکسٹر کی کہانی پر مبنی ایکشن تھرلر سالار کے ٹریلیر میں کے جی ایف فرنچائز کے کولار گولڈ فیلڈز کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جس سے یہ اندازہ ہوتا کہ فلم پرشانت نیل کی ‘کے جی ایف یونیورس‘ کے آس پاس ہی گھومے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر