اداکارہ نیہا راجپوت کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نیہا راجپوت کے شوہر شہباز تاثیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں اپنے اور اہلیہ کے ہاں ننھے مہمان کے بارے میں بتایا اور صارفین کو بیٹے کے نام سے بھی آگاہ کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری اہلیہ نے سب سے خاص اور پیارے سے بیٹے کو جنم دیا ہے، بیٹا سلمان رافیل تاثیر، ماما اور بچہ ٹھیک ہیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے فالوورز سے اپنے لئے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔
خیال رہے کہ شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت نے 2021 میں شادی کی تھی، جوڑے کے ہاں 2022 میں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
