
کرینہ کپور کی بیٹے کے ہمراہ تصویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ کرینہ اور ان کے بیٹے کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ کرینہ کی وائرل ہونے والی تصویر میں ان کے بیٹے کو ہیٹ سے اپنا فیس چھپاتے ہوئے دیکھا جا کستا ہے۔
اداکارہ کرینہ اور ان کے بیٹے کے اس کیوٹ انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل کرینہ کپور خان کی پیلی شرٹ سے ملتے جلتے شارٹس اور شوز پہنے ہوئے ہیں تصویر وائرل ہوئی تھی۔
کرینہ کپور خان پہلی تصویر میں چمّچ سے آئس کریم کھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جبکہ تیمور علی خان آئس کریم گرنے کے خدشہ کی وجہ سے نیچے دیکھ رہے ہیں۔
جبکہ اداکارہ کے بیٹے تیمور علی خان نے بغیر بازو کی ٹی شرٹ، کالے رنگ کے شارٹس اور شوز پہنے ہوئے ہیں۔
کرینہ کپور خان، سیف علی خان اور ان کے بچے تیمور اور جہانگیر گزشتہ کچھ ہفتوں سے لندن میں تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News