Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوان کے ڈائیریکٹر فلم ’ڈنکی‘ بڑی اسکرین پر دیکھنے کیلئے بے تاب

Now Reading:

جوان کے ڈائیریکٹر فلم ’ڈنکی‘ بڑی اسکرین پر دیکھنے کیلئے بے تاب

جوان کے ڈائیریکٹر فلم ’ڈنکی‘ بڑی اسکرین پر دیکھنے کیلئے بے تاب

بلاک بسٹر فلم جوان کے نامور ڈائیریکٹرایٹلی کا کہنا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کی ڈنکی کے لیے کافی پرجوش ہیں۔

ڈائریکٹر ایٹلی نے جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ کنگ خان کے بہت بڑے مداح ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اب سپر اسٹار کی آنے والی نئی فلم ڈنکی کے لیے پرجوش ہیں اور جب یہ فلم ریلیز ہوگی اسے عام لوگوں کے ساتھ مل کر بڑی اسکرین پر دیکھنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

 جوان ڈائریکٹر نے کہا کہ ڈنکی کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی جوان کے سیٹ پر ہمیں ملنے آئے تھے اور انہوں نے مکسنگ کے دوران میری فلم کی پہلی ریل دیکھی تھی۔

ایٹلی نے بتایاکہ وہ  ڈنکی کے ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کے بھی بڑے مداح ہیں، جن سے انہوں نے فلم سازی اور اسکرپٹ  لکھنے میں رہنمائی حاصل کی ہے، میں راج کمار ہیرانی  کی تحریر کی باریکیوں سے واقف ہوں اور ان سے سیکھا ہے، میں ایک لکھنے والے آدمی کے طور پر ان کا احترام کرتا ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر