Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہم عامر کا اپنی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

ماہم عامر کا اپنی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف

ماہم عامر کا اپنی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہم عامر نے اپنی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہم عامر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں سے متعلق گفتگو کی۔

شو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی اپنے بارے میں کوئی ایسی افواہ سنی ہے، جس نے آپ کو چونکا دیا اور خواہش پیدا ہوئی کہ کاش یہ سچ ہوجائے۔

سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ ماہم جب ڈرامہ سیٹ پر ہوتی ہیں تو یومیہ 6 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ باتیں محض یو ٹیوب پر ہی پھیلائی جاتی ہیں، تاہم اداکاروں کو اشتہارات میں کام کرنے پر اچھا معاوضہ مل جاتا ہے لیکن ڈرامے میں نہیں۔

Advertisement

ماہم عامر نے کہا کہ یہ سچ نہیں ہے تاہم کاش یہ ایک دن سچ ہو جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر