Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور صرف ’گیت اور پو‘ کا کردار یاد رکھنے پر ناخوش کیوں؟

Now Reading:

کرینہ کپور صرف ’گیت اور پو‘ کا کردار یاد رکھنے پر ناخوش کیوں؟

کرینہ کپور ’گیت اور پو‘ کا کردار سرہانے پر ناخوش کیوں؟

کرینہ کپور خان کے سپر ہٹ فلمز میں ’گیت اور پو‘ کے کردار آج تک یاد کیے جاتے ہیں  لیکن اب ان کو یہ بات زیادہ پسند نہیں۔

کرینہ کپور نے اپنے کیرئیر میں مختلف قسم کے کردار نبھائے ہیں لیکن شائقین اب بھی جب وی میٹ اور کبھی خوشی کبھی غم کو ان کے سب سے مشہور کردار سمجھتے ہیں۔

حال ہی میں اپنی نئی نیٹ فلکس فلم ’جانے جان‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر کرینہ کپور خان نے اپنے فلمی کیریئر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ  مداح صرف پو اور گیت کے بارے میں ہی سوچتے ہیں جبکہ میں نے  اومکارا، دیو، چمیلی میں بھی منفرد کردار ادا کیے۔

کرینہ نے اپنے فلمی کیریئر میں ادا کیے گئے تمام مختلف کرداروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک اداکار کے طور پر، آپ ہر بار کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں۔ میرے لیے یہ مشکل ہے کیونکہ میں پو اور گیت کے لیے مشہور رہی ہوں، لوگوں کے ذہنوں میں بھی مجھے انہیں کرداروں کے طور پر دیکھنا پسند کیا جا تا ہے ، اس لیے میں اب یہ کو شش کر نا چاہتی ہوں کہ مختلف کردار ادا کروں ۔

انہوں نے کہاکہ وہ ان فلموں کے بارے میں نہیں سوچتی جو میں نے ماضی میں کی ہیں جیسے دیو، چمیلی اور دیگر۔ لیکن میں مختلف چیزیں کرنے کی کوشش کرتی رہوں گی۔

Advertisement

وشال بھاردواج کی 2006 کی تنقیدی طور پر سراہی جانے والی فلم اومکارا کی مثال دیتے ہوئے 42 سالہ کرینہ کپور نے کہاکہ انہوں نے اس فلم میں مختلف اور شدید گہرا کردار ادا کیا تھا لیکن سب کو صرف پو اور گیت یاد ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر