
عمرے کی ادائیگی کے بعد اداکارہ راکھی ساونت بڑی مشکل میں پھنس گئیں
معروف بھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت (فاطمہ) عمرے کی ادائیگی کے بعد بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت کے خلاف عادل خان درانی نے 200 کروڑ کے ہرجانے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔
عادل خان درانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اسی عدالت سے انصاف لے کر رہیں گے جہاں ان کے خلاف مقدمات چلائے گئے، انہیں بدنام کیا گیا اور انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عادل خان درانی کے وکیل نے بتایا کہ انہوں نے راکھی ساونت پر 100 کروڑ ہرجانے کے جھوٹے مقدمے کے جواب میں 200 کروڑ کے ہرجانے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عادل خان درانی کے وکیل نے مزید کہا کہ انہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ راکھی ساونت کے خلاف (CRPC) کی دفعہ 200 کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News