ہوگا کیا نیا اس بار؟ کامیڈی فلم فکرے 3 کا ٹریلر جاری
بالی ووڈ کی ہٹ کامیڈی فلم فکرے 3 کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا۔
فکرے کا یہ تیسرا حصہ چھ سال بعد تیار کیا گیا جسے 28 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ جوکہ اس سال کی سب سے زیادہ متوقع فرنچائز فلموں میں سے ایک ہے۔
فلمساز مرگھدیپ سنگھ لامبا کی ہدایت کاری اور رتیش سدھوانی اور فرحان اختر کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں پلکیت سمراٹ، ورون شرما، منجوت سنگھ، پنکج ترپاٹھی، اور ریچا چڈھا شامل ہیں۔
ٹریلر دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فکرے 3 کا ٹریلر ریلیز ہو نے کے بعد سپراسٹار سلمان خان سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے ٹریلر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
