Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ اسٹار گووندا بڑی مشکل کا شکار

Now Reading:

بالی وڈ اسٹار گووندا بڑی مشکل کا شکار
گووندا

گولی لگنے کے بعد گووندا کا اسپتال سے پہلا پیغام سامنے آگیا

بالی وڈ اسٹار گووندا سے ایک ہزار کروڑ روپے کی فراڈ اسکیم سے تعلق کے سلسلے میں تفتیش کی جائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ای او ڈبلیو کے آئی جی نے کہا کہ ہم جلد ہی ممبئی ایک ٹیم بھیجیں گے جو گووندا سے پوچھ گچھ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ فلم اسٹار نے مذکورہ کمپنی کے گوا میں منعقدہ فنکشن میں شرکت کی تھی اور کچھ ویڈیوز بنا کر اس کی تشہیر بھی کی تھی۔

اداکار گووندا نا تو ملزم ہیں نا ہی ان پر شک ہے لیکن وہ معاشی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نامی ایجنسی کیلئے گواہ بن سکتے ہیں۔

اس کمپنی نے 10 ہزار افراد سے 30 کروڑ روپے ہتھیائے ہیں، جن میں بہار، اترپردیش، پنجاب، راجستھان، ہریانہ، دہلی، جھارکھنڈ اور دیگر ریاستوں میں موجود سرمایہ کار شامل ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ ایک کمپنی نے کرپٹو سرمایہ کاری کے نام پر غبن کیا ہے۔

تاہم اداکار ؤ گووندا نے ویڈیوز کے ذریعے اس کمپنی کی تشہیر کی تھی۔

واضح رہے کہ بھارتی ایجنسی نے 7 اگست کو کمپنی کے کنٹری ہیڈ اور ریاست اڑیسہ کے سربراہ کو گرفتار کرلیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر