Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا بہت مشہور ہونا ہی میرا واحد جرم ہے، اداکارہ مہر بانو

Now Reading:

میرا بہت مشہور ہونا ہی میرا واحد جرم ہے، اداکارہ مہر بانو

میرا بہت مشہور ہونا ہی میرا واحد جرم ہے، اداکارہ مہر بانو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل مہر بانو نے کہا ہے کہ میرا بہت مشہور ہونا ہی میرا واحد جرم ہے۔

اداکارہ مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کیں جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہر بانو نے سفید رنگ کا شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوا رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ میرا بہت مشہور ہونا ہی میرا واحد جرم ہے۔

اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی، کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مہر بانو نے ڈرامہ سیریل ’بندھن‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر