Advertisement
Advertisement
Advertisement

جویریہ سعود کی قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی میں شرکت؛ تصاویر وائرل

Now Reading:

جویریہ سعود کی قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی میں شرکت؛ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ جویریہ سعود نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی میں شرکت کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

حال ہی میں اداکارہ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Javeria Saud Qasmi (@javeria_saud_official)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے لال رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ شائستہ لودھی اور سویرا پاشا کو دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کی تقریب رخصتی گزشتہ روز ڈی ایچ اے کے نجی بینکوئٹ ہال میں ہوئی جبکہ شاہین آفریدی اور انشاء آفریدی کا نکاح رواں سال 23 فروری کو ہوا تھا۔

Shahid Afridi posts heartfelt note for daughter Ansha after Nikah with Shaheen

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر